سردار عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے پانچویں وزیراعظم جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی

اسلام آباد(عرفان سدوزئی )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے پانچویں وزیراعظم ہیں جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ہے ,آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتمادمسلم کانفرنس کے وزیراعظم سردارعتیق احمد خان … Continue reading سردار عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے پانچویں وزیراعظم جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی